براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
رفح پر حملہ، جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا
حماس نے غاصب فوج کے رفح پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ جارحیت مذاکرات کو ناکام بنانے اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں ثالثوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے صیہونیوں کے ارادے کو ظاہر کرتی ہے۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین…
رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟
سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں صیہونی فوج کی…
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
ارنا نے عراق کی اسلامی استقامت کے جنگی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے بیان میں آیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کے…
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
ارنا نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رفح گزرگاہ کا فلسطینی حصہ…
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق جنگ غزہ کے دو سو چودھویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔ رفح میں ایک گھر پر غاصب حکومت کے حملے…
صیہونی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
صیہونی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا…
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
ارنا کے مطابق بنگلادیشی طلبا نے بھی پیرکو امریکی طلبا کی فلسطین حامی تحریک کے…
جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما
حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی-
حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی کچھ تفصیلات پیش کرتے ہوئے…
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید
جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے-
فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے مطابق جارح صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں کو کویت اسپتال منتقل کردیا گيا ہے کہ جن کا تعلق…
حزب اللہ کا نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش صیہونی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور جنوبی لبنان میں میس الجبل دیہات پر حملے کے…