براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی
افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے…
اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر صیہونیوں کا حملہ
غاصب صیہونیوں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارہ آنروا کے سربراہ فلیپ لازارینی کے مطابق صیہونی آبادکاروں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ مشرقی…
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کی میزائلوں کی بارش
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے۔
جنوبی لبنان اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ نے شمالی محاذ میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
صیہونی میڈیا نے لبنان کی سرزمین سے شتولا،…
50 ہزار فلسطینیوں کی جان خطرے میں ہے
رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صیہونی دھمکیوں کے بعد دسیوں ہزار فلسطینی پناہ گزین رفح شہر چھوڑ کر ان علاقوں کی طرف جانے پر مجبور ہو رہے ہیں جہاں آباد کاری کے لیے…
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مخالفین اور صیہونی قیدیوں کے گھروالوں نے بدھ کو تل ابیب میں ایالون کی…
رفح میں فلسطینی جوانوں اور صہیونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوجی ہلاک فوجی گاڑی تباہ
خبر رساں ذرائع نے بدھ کے روز غزہ پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
حماس کی عسکری شاخ شہید عزالدین القسام بٹالین نے آج اعلان کیا ہے کہ رفح کے مشرق میں جارح فوج کے ساتھ…
رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری، درجنوں نہتے…
غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کے توپ خانے کی طرف سے رفح شہر کے مشرق میں…
عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ
مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
مصری وزیرخارجہ نے لبنان کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار…
رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور…
تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہے کہ رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے-
تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہےکہ منگل…
دنیا اسرائیل کے خلاف + اعداد و شمار
غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا کے 5 براعظموں میں مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم صیہونی حکومت کا دفاع کرنے والے مغربی ممالک میں یہ مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
تھنک ٹینک فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیزINSS) ) مقبوضہ فلسطین میں…