براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملے جاری, آٹھ فلسطینی شہید

غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ جس میں کم از کم آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے- غاصب صیہونی فوج نے آج صبح مشرقی رفح کی رہائشی عمارتوں پر بمباری کی ہے - صیہونی فوج نے اسی…

غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے : حماس رہنما

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے۔ اسنا نیوز کے مطابق تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق نے یہ بات زور دے کر کہی کہ صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے…

حماس نے دکھائی طاقت، صیہونی حکومت کو بھیجا ویڈیو پیغام

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ ہم تمہاری فوج کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔ تحریک حماس کے عسکری ونگ نے جمعرات کو ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں مزاحمتی جیالوں اور مجاہدین…

غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: صیہونی حکومت کا اعتراف

اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے ارنا نیوز نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے اس بارے میں اعلان کیا ہے کہ آٹھ میزائل غزہ سے مقبوضہ علاقے میں واقع شلومیت ٹاؤن پر…

شام نے صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے دیا

شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کی…

صیہونی حکومت کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حانیتا اور ادمیت سمیت صیہونی حکومت کے متعدد فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے حملوں کے نتیجے میں…

یمن کے جوانوں نے بحر ہند اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت کے 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحر ہند اور خلیج عدن میں غاصب صیہونی حکومت کے تین بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں جن دو صیہونی بحری جہازوں کو بیلسٹک…

غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے پوری وحشیگری کے ساتھ جاری ہیں اور اس درمیان فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں- فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ اور شہر…

غزہ اور رفح کے علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں متعدد شہید اور زخمی

غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد شہید اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق رفح شہر کے مغرب میں واقع تل السلطان محلے میں اس گھر کو نشانہ بنایا گیا۔غزہ پٹی کی وزارت…

بغداد میں ” طوفان الاقصی” کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز

عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا- ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کےمطابق غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس " طوفان الاقصی " کے عنوان سے اور…