براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے رفح شہر کے مشرق میں صہیونی دشمن کے ٹھکانے کو ایک سو سات…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شمالی غزہ کے بیت لاہیا علاقے پر جارح صیہونی فوج کے کل رات اور آج کے حملوں میں بارہ فلسطینی شہداء کی لاشیں کمال عدوان اسپتال منتقل کی گئیں،…

مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے مقبوضہ علاقوں میں رامون ایئربیس کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملہ الارقب کے اپ گریڈڈ قسم کے کروز میزائل کے ذریعے کیا گیا، یہ حملہ غزہ پٹی میں بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم…

رفح پرحملے کے آغاز سےاب تک 120 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی

جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق رفح شہر پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک تقریباً 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ رفح کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی نے کہا کہ رفح شہر میں صیہونی حکومت کی نسل کشی…

افغانستان میں سیلاب سے تباہی ، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ

پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں جمعہ کو شدید بارشوں کے…

جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں، حماس رہنما

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔ رپورٹ کے…

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے ،ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اقدام کو، غیر عاقلانہ، دشمانہ اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی،…

بحر ہند اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں جن دو صیہونی بحری جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا وہ ایم ایس…

عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع تیل کی بندرگاہ عسقلان میں ایک اہم ہدف کو، الارقب نامی ایک…

رفح میں القسام بریگيڈ کے ہاتھوں چار صیہونی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے رفح میں چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا- الجزیرہ کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے صیہونی فوج کے خلاف وسیع حملوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہےکہ ان حملوں کے…