براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے ایک اسکول پر بمباری، خوفناک آتشزدگی

غزہ کے مرکز میں واقع ایک اسکول میں انسانی امداد کے ذخیرے پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔، فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کے مطابق غزہ کے وسط میں واقع نصیرات کیمپ نمبر 2 کے ایک اسکول میں انسانی امداد کا ذخیرہ کرنے والی جگہ…

صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ

غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا فلسطینی نیوز ایجنسی سماء کی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں شہید ہونے والے صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اہل خانہ نے اشدود ميں واقع قبرستان…

قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور صیہونی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ

صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور صیہونی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق صیہونی ویب سائٹ i24NEWS نے ایک…

غزہ کی آدھی زرعی زمین تباہ ہو چکی ہے

صیہونی حملوں میں غزہ کی نصف زرعی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔ جغرافیہ کے ایک امریکی پروفیسر نے سیٹلائٹ تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوج کے حملوں میں غزہ کی آدھی زرعی زمینیں تباہ ہو گئی ہیں اور زمینوں کو معمول پر آنے میں برسوں لگیں گے۔…

عزالدین قسام بریگیڈ اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی حکومت کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔ اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے مشرقی رفح میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ساتھ جنگ میں اس کی ایک فوجی بکتر بند گاڑی کو الیاسین ایک…

اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا…

غزہ میں نسل کشی جاری، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں نہتے فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شہیدوں کی تعداد پینتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے- فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کے روز اپنے تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا کہ غاصب صیہونی…

حماس نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی ٹینک پر بم گرانے کی ویڈیو جاری کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی ٹینک پر بم گرانے کی ویڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانےکی ویڈیو جاری…

شمالی غزہ میں صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے، مکینوں کو ایک بار پھر انخلا کا حکم

صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے شروع کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں ٹینک داخل کردیے۔ صیہونی فوج نے رفح، جبالیہ اور بیت لاحیہ سے دربدر فلسطینوں کو پھر سے انخلا کا حکم دے دیا۔ صیہونی حملوں، بھوک کی شدت، بے گھری کی اذیت سے نڈھال…

غزہ میں شہدا کی تعداد 35 ہزار سے متجاوز، 15 ہزار بچے بھی شامل

غزہ: 6 ماہ سے زائد عرصے سے صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا 34…