براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔
موصولہ خبروں کے مطابق یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک لاپتہ…
غزہ پر صیہونی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں
صیہونی حکومت کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہوچکے جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں…
غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان نے ایک بیان میں غزہ جنگ میں ہونے والے جانی نقصانات، انسانی…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مختصر بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے لبنان کی پہاڑی کفر شوبا میں السماقہ…
یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ
یمن کی مسلح افواج نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں چار امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ نیٹ ورک کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں دو اسرائیلی بحری جہازوں اور دو…
اسرائیل کی وزارت جنگ پر سائبر حملہ، حساس معلومات حاصل کی گئیں
ایک نامعلوم ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ پر سائبر حملے میں حساس معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں وہ ان معلومات کا سودا کرنے کے لیے تیارہے۔
اس ہیکر گروپ نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزرات صحت نے اعلان کیا ہے کہ مغربی غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج…
صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پیر کی شام بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید جنرل محمد رضا زاہدی کی یاد میں منعقدہ ایک…
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 33000 سے بڑھ گئی
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں لائے گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت نے غزہ پٹی میں ملت فلسطین کی حمایت اور اس کی شجاعانہ مزاحمت و استقامت کی مدد کے لئے راس الناقورہ علاقے میں صیہونی دشمن کے بحری اڈے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے گذشتہ دنوں…