براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

ایرانی کونسلیٹ پر صیہونی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے…

رفح اور خان یونس پر بھی صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البرہمہ کے علاقے خربہ العداس میں ایک رہائشی عمارت اور رفح میں الکویتی اسپتال کے قریب کئی اور اہداف کو نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس کے کئی علاقوں پر بمباری بھی کی، صیہونی…

غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان

رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ چھے مہینے کی غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور ساتھ ہی اس غاصب حکومت کو بھاری بجٹ خسارے اور قرضے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل پوعلیم نامی اسرائیلی بینک نے ایک رپورٹ میں جو صیہونی…

نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکام ، صیہونی سراپا احتجاج

ل ابیب میں دسیوں ہزار افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، تل ابیب میں مظاہرین نے نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا اور غزہ میں جنگ فوری طور پر بند کئے جانے پر زور دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ…

متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی بدھ کو عید ہوگی

متحدہ عرب امارات میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور قطر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات میں کل 30 واں روزہ رکھا جائے گا اور 10 اپریل…

سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکیلئے بات چیت پر زور

ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکے لیے بات چیت پر زور دیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ اور سعودی حکومت کی طرف سے مشترکہ اعلامیےکے مطابق دونوں اطراف نے پاک بھارت…

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے لیکن شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں…

غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات

مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصری ذرائع نے اعلان…

القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ

القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی…

برطانوی اورصیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانوی اور دو صیہونی بحری جہازوں کو جو مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ کی طرف جا رہے تھے میزائل و ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پہلے بحری جہاز ایم ایس…