براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت اور جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے البقا پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے جیالوں نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ…
رفح پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے
عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البرہمہ کے علاقے خربہ العداس میں ایک رہائشی عمارت، رفح میں الکویتی اسپتال کے قریب کئی…
تل ابیب میں فائرنگ، 3 صیہونی زخمی
تل ابیب میں صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ روٹی کی ایک دوکان پر پیش آیا جس میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ صیہونی پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ابھی تل ابیب میں فائرنگ کے پیش آنے والے اس…
صیہونیوں کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
ذرائع کے مطابق لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
یہ حملے دو مرحلے میں انجام پائے ہيں، خبری ذرائع نے مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے،مقبوضہ جولان پر…
غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت
تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
اس تنظیم نے اعلان کیا ہےکہ یہ صحافی سات اکتوبر سے غزہ کے خلاف حملوں کے آغاز سے اب تک اسرائيلی فوج کی بمباری اور میزائلی حملوں…
سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ماہرین فلکیات
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا جس کیلئے سعودی عرب نے شہریوں سے آج 8 اپریل کو شوال کا چاند…
قونصل جنرل امارات کا اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے خودکھلاڑیوں کا استقبال کیا اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں نے قونصل جنرل امارات کو پھول پیش کیے۔ افطار کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔
قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا…
ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا۔
شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ اسرائیل کا خودکش مشن…
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں اور شہر خان یونس پر شدید بمباری کی ہے۔
غزہ پر صیہونی فوج کے حملے ایک سو چوراسی وی دن بھی جاری رہے۔ غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیارون نے النصیرات کیمپ کی فضا میں پروازیں کیں جبکہ صیہونی…
مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔
رپورٹوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ مذاکرات میں غزہ میں مستقل جنگ بندی…