براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوج کے چارحملوں میں چھیالیس فلسطینی شہید اور پینسٹھ…
صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ ہمیں جنگ کی طرف لے جارہے ہيں:اسرائیلی جنرل
صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے صیہونی وزيراعظم ، وزیرجنگ اور چیف آف اسٹاف کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کی فوج کی ریزرو فورس کے جنرل اسحاق بریک نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر جنگ یواؤ گالانت ، چیف آف آرمی…
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔
روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں شہر الخیام پر گولہ باری کے…
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ
عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں…
فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے…
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
ماہ مبارک رمضان کےجمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کی ریلی میں وسیع…
غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان
آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔
آزاد ڈاکٹروں کی…
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے-
فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تیئیس میں طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک غزہ میں تینتیس ہزار سے…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی فوجیوں اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے، شمالی مقبوضہ فلسطین میں المالکیہ فوجی اڈے کو مارٹر گولوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی میڈیا نے کچھ دیر پہلے اس بارے میں ایک…
یوم القدس کے بارے فلسطینی تنظیموں کا بیان
فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے ایک بیان میں امت مسلمہ، عرب دنیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے بھرپور اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار…