براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری صیہونیوں کے خلاف متحد

استقامتی محاذ کے رہنماوں نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے منعقدہ قدس ٹریبیون ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے…

غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔ فلسطین کے مقامی ذرائع نے جنین کے جنوب میں واقع قباطیہ میں فلسطینی…

فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں غزہ کے قریب غیرقانونی بسیتوں کے مختلف علاقوں منجملہ سدیروت اور نیر عام اور دیگر علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ…

غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے پچھلے گھنٹوں کے دوران سات مرحلوں میں قتل عام اور دوسرے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کےاعلان کے مطابق تقریبا آٹھ ہزار فلسطینی ابھی بھی لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہيں…

عراقی استقامتی تحریک کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

رپورٹ کے مطابق عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جمعرات کی صبح یہ ڈرون حملہ اشدود میں اہم صیہونی فوجی ہدف پر کیا گیا جبکہ اس طرح کے حملے فلسطینیوں کی حمایت میں اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوج کے حملوں کے…

طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق حزب…

غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے بدھ کی صبح غرب اردن میں طوباس کے علاقے الفارعہ کیمپ پر…

جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ

صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری اور گولہ باری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے توپخانوں نے جنوبی لبنان کی رامیہ کالونی کے اطراف کے علاقوں پرگولہ باری کی ، صیہونی حکومت نے گولہ باری کے ساتھ…

غزہ کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی بنیادی اور شہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کا نقصان ہو چکا ہے۔ ان رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ نقصان کا یہ تخمینہ دو…

شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے سات بار حملے کئے۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر…