براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کا حملہ

فلسطین کی تحریک حماس نے ایک عالمی امدادی ادارے کے کارکنوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں عالمی مرکزی کچن نام کی…

پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ…

دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔ روس ، پاکستان ، سعودی عرب ، کویت ، عراق، عمان اور لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی غاصب صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ روس…

امریکی کانگریس کے رکن کی شیطانی تجویز

امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندے ٹم والبرگ نے ایک اجلاس میں تجویز پیش کی کہ جس طرح امریکہ نے جاپان کے ناگاساکی اور ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم گرایا تھا، اسی طرح کا ایٹم بم غزہ پٹی پر بھی گرایا جائے تاکہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔…

صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کےمطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے عوام کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع…

غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ

غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے غزہ کے مرکز ميں واقع دیرالبلح کے علاقے میں ایک عالمی ادارے کی گاڑی کو حملے کا نشانہ بنایا جس کا…

ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت

سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے سعودی وزارت خارجہ نے منگل کی صبح ایک بیان میں شام میں ایرانی سفارتخانے کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے…

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلرسیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کنارے کے واقع ایران کے قونصلرشعبے کی عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے دو کمانڈروں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق…

الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔‎ فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ شہرغزہ کے الشفا اسپتال، گذشتہ دو ہفتوں کے محاصرے کے دوران صیہونی فوج کے جارحانہ حملوں کے نتیجے میں مکمل طور…

صیہونی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے کو مناسب ہتھیاروں کا استعمال کر کے نشانہ بنایا…

الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی

ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر…