براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ: امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر صیہونی فوج کی فائرنگ، 17 شہید
غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ شہر کے کویتی چوک پر امداد کے انتظار میں موجود فلسطینیوں پر کیا گیا۔
اس کے…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک استقامت کے مجاہدین نے خربہ ماعر کے علاقے میں اس…
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی جارحیت میں انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق خان یونس میں رہائشی عمارت پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔…
غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف
یونیسف نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کے مکانات بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔
اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال یونیسف کے ترجمان جیمز الدر نے کہا کہ فلسطینی بچے ایسے عالم میں اپنے گھروں…
صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی استقامی گروہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں ایک اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ بیان…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو چھے مرتبہ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے غزہ میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دو مرحلے میں شبعا کے مقبوضہ علاقے میں واقع…
غزہ میں صیہونی فوج پر کاری ضرب
نسل کش صیہونی حکومت کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔
مہر نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے اس کامیاب حملے میں جو خان یونس میں کیا گيا صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان…
فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کی تاریخی ریلی
یمن کے مختلف صوبوں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ملین مارچ کیا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا کے ساتھ ہی اس ملک کے چودہ صوبوں کے یمنی شہریوں نے غزہ کے مظلوم باشندوں کی…
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
العہد کی رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ نے بیروت میں ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب قدر میں تقریر کرتےہوئے کہا کہ اس سال عالمی…
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں، تہران میں حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخالہ کی ملاقات…