براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مسلح جھڑپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔
جنین صوبے میں واقع قباطیہ علاقے میں آج صبح صیہونی فوج نے یلغار کردی جس کےبعد اس علاقے کے نوجوانوں کے ساتھ مسلح…
غزہ میں قحط کے آثار، عالمی عدالت نے دیا انتباہ
عالمی عدالت نے صیہونی حکومت کو قحط سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
غزہ میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت کی رپورٹس کا جائزہ لینے اور فوری کارروائی کے لیے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف سے حالیہ درخواست کے بعد، عدالت عظمی نے صیہونی حکومت…
حزب اللہ نے صیہونی حکومت سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ میں فلسطینی قوم کی حمایت میں مزاحمتی فورسز نے، لبنان سے مقبوضہ…
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
روس کی اسپوٹنیک نیوز ایجنسی نے حلب کے اطراف میں متعدد شدید دھماکے سنے جانے کی خبردی ہے۔ شام کی…
غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
غزہ کے الشفاء اسپتال میں مریضوں اور میڈیکل عملے پر صیہونی فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال میں دو سو سے زیادہ فلسطینی پناہ گزینوں اور پانچ ڈاکٹروں و میڈیکل عملے کو…
عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی تمام ضروری اور مؤثر کارروائی کرے جس سے فلسطینی عوام کو بنیادی خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اور قحط کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔
غزہ میں خوراک کی کمی سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27…
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت ،ہوائی حملے
خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
روس کی نیوز ایجنسی نے حلب کے اطراف میں متعدد شدید دھماکے سنے جانے کی خبردی، شام کی سرکاری نیوز…
غزہ میںمزید200سے زائدفلسطینی پناہ گزین اور5ڈاکٹر شہید
فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے مطابق صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال میں دو سو سے زیادہ فلسطینی پناہ گزینوں اور پانچ ڈاکٹروں و میڈیکل عملے کو شہید کردیا ہے۔
فلسطینی حکومت کے میڈيکل سیل نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے اس طبی مرکز کے…
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی یلغار
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی قوم کی حمایت میں مزاحمتی فورسز نے لبنان سے اسرائیل کے شمال میں مغربی الجلیل علاقے کی طرف تقریباً 20 میزائل اور راکٹ داغے ہیں۔
حزب…
غزہ پرصیہونی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید
غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع "کمال عدوان" اسپتال کے ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کی بڑی تعداد ناقص غدا اور پانی کی کمی کا شکار ہے۔
رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک کم از کم 27 بچے غذائی قلت اور پانی کی کمی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا…