براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ لوگ کہیں گے…

ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کے انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بارے میں امریکہ کی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا اور واشنگٹن پر صرف…

حزب اللہ لبنان کا صیہونی جارحیت کا انتقام لینے کا اعلان

حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے الہباریہ علاقے میں…

غاصب صیہونی حکومت کی ایئر بیس پر عراقی استقامتی فورس کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے منگل کی رات کو شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع…

امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام تک امداد پہنچانے کے لئے اور جارحین کے خلاف استقامت کے…

جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت، متعدد لبنانی شہید

جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر آج صبح صیہونی فوج کے فضائی حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے الہباریہ کالونی میں واقع لبنان کے اسلامیک میڈیکل سنٹر کو حملے کا نشانہ…

صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا کہ نیتن یاہو جنگ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں گذشتہ چوبیس گھٹنے…

حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔ العہد نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک استقامت کے مجاہدین نے…

صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ راکٹ حملے عسقلان اور سدیروت پر ہوئے۔ اس سے قبل راکٹ حملوں سے پہلے ان علاقوں میں خطرے کا…