براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ مقابل فریق…
تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس
المیادین چینل کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج تہران میں پریس کانفرنس کریں گے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج تہران کے سفر پر ہیں اور وہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے…
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق دیرالبلح میں جارح اسرائیلی فوج کی…
سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔
ارنا کے مطابق آج (پیر کے روز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل ارکان کی طرف سے غزہ میں فوری جنگ…
صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
یورپ و بحیرہ روم کی…
الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے غزہ کے الشفاء اسپتال کے طبی عملے ، مریضوں، زخمیوں اور پناہ گزینوں کے خلاف صیہونی…
القسام بریگیڈ اور سرایا القدس کی مشترکہ کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک کئی ٹینک اور بلڈوزرتباہ
فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ نے غاصب صیہونیوں پر کاری وار کئے ہیں ۔
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے شفاء اسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق…
جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، حماس
تحریک حماس کے ایک رہنما نے چالیس اسرائیلی قیدیوں کے عوض سات سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ جنگ و جرائم اور محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کا تبادلہ انجام نہيں پائے گا۔
حماس کے سینئر رہنما نے اپنا نام…
غزہ میں صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید، محمدعلی الحوثی
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاری امریکی حمایت اور صیہونی جرائم پر اسلامی ملکوں کی خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اپنے تازہ انٹرویو میں جنگ غزہ کے بارے میں عرب ملکوں کی…
غزہ میں صیہونی فوج کے وحشیانہ جنگی جرائم
فلسطین کی ہلال احمر سوسائیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے الامل اور ناصر اسپتال کا محاصرہ کر لیا ہے۔
فلسطین کی ہلال احمر سوسائیٹی نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی گاڑیاں غزہ کے جنوب میں…