براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے بھیانک جرائم، فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی اور قتل

اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی عصمت دری کی اور پھر انہيں قتل کر…

انٹونیو گوترش کا غزہ میں جنگ بندی کے جلد از جلد قیام پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ پر صیہونی فوج کے حملے روکنے اور اس علاقے میں فوری جنگ بندی کے قیام پر زور دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غاصب صیہونی فوج غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے حملوں…

حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ

غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی…

مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان

تحریک حماس نے شفا اسپتال اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان میں شفا اسپتال اوراس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے جرائم پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تحریک…

روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش

غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں۔ غزہ سے موصولہ تازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غذائی امداد کے حصول کے لئے لائن میں کھڑے…

حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟

غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔ اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس وقت غزہ میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کا قحط ہے ۔ حماس نے بتایا ہے کہ خوراک اور دوا نہ ملنے کے…

شام پر غاصب صیہونی فوج کا فضائی حملہ ناکام

شام کے ايئرڈفینس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں صیہونی فوج کے حملوں کو…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے اتوار کی صبح کو صیہونی فوج کے اڈوں پر حملے کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہے- حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں الرادار نامی فوجی اڈے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنانے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ حزب اللہ…

صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان

القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے الشفاء اسپتال کے جنوب میں صیہونی فوج کی ایک بکتربند گاڑی کو یاسین ایک سو پانچ میزائل سے نشانہ بنایا ہےالقسام بریگيڈ نے اپنے بیان میں…

غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غاصب صیہونیوں کے حملوں میں اب تک بتیس ہزار ایک سو بیالیس افراد شہید ہوگئے۔ اس سے قبل…