براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت کے خان یونس اور رفح میں حملے، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید
رفح میں صیہونی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ حماس کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والی صیہونی فوج کو بھرپور جواب دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کر نیوالے فوجی ٹینکوں کو…
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
تحریک انصاراللہ کے…
غزہ پرصیہونی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
فلسطینی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کو مرکزی اور جنوبی غزہ پر بمباری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں…
صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔
تسنیم نیوز کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہم بیرون ملک…
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لنبان کے تابڑ توڑ حملے، ہزاروں صیہونی فرار
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے دو فیف نامی صیہونی آبادی میں صیہونی فوجیوں کےٹھکانے پر حملہ کیا ہے-
حزب اللہ لبنان نے اسی طرح مقبوضہ…
صیہونی حکومت کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک
عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مغربی الجلیل کے علاقے میں ایک کار دھماکے اور گولیوں کی زد میں آ کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔
تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق، عبرانی ویب سائٹ وائی نٹ Y net) ) نے اطلاع دی ہے کہ مغربی…
یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت
پریس ذرائع نے جمعے کی رات صنعا اور الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے انجام پانے کی خبر دی ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے صنعا میں الوحدہ کے علاقے عطان پر چار بار بمباری کی۔
اس رپورٹ کے مطابق امریکہ اور…
دشمنوں پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے: سید بدرالدین عبدالملک الحوثی
یمن کے عوامی رہنما سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے.
انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنی تقریر میں غزہ پر قبضے، حماس کے خاتمے اور قیدیوں کی رہائی میں اسرائيل کی ناکامی کا…
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
غزہ میں فلسطین انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر سلامہ معروف نے بتایا ہے کہ الشفا اسپتال پر صیہونیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔…
ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
صیہونی حکومت کی پابندیوں کے باوجود آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں کو داخلے سے روکنے کے لیے حال ہی میں مسجد الاقصی کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا تھا لیکن غاصب حکومت کے سخت…