براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

ایران، حماس، حزب اللہ اور انصاراللہ ہیرو ہیں: سعودی عہدیدار

سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے ایک اعلی عہدیدار نے جس نے اپنا نام ظاہر نہ کرنےکی شرط پرصیہونی حکومت کے کان ٹی…

الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر من گھڑت ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔ تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اپنے دعوے کے سلسلے میں جو تصاویر…

صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز

خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں "دیربزیع" کے قریب صیہونی آبادکاروں کو لے جانے والی بس…

غزہ، عام شہریوں پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔ فارس نیوز نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جو ڈرون کیمرے سے بنائی گئی…

قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق دو امریکی حکام نے سی این این کو…

افغانستان،خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق

دھماکا قندھار کے ایک بینک کے سامنے ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اس دھماکے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام نے یہ بھی بتایا کہ خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اور…

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دے دی

عرب ممالک میں مدرز ڈے کے موقع پر اور غزہ میں صیہونیوں کے جرائم کے حوالے سے ان عرب ممالک کے حکمرانوں کی بے عملی کے سائے میں فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ فلسطین کی ہلال احمر تنظیم نے ایکس سوشل…

صیہونیوں کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ

رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے بتایا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور اس کے بے دفاع اور مظلوم لوگوں کے قتل عام کے جواب میں اس نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے پاور پلانٹ کو ایک ڈرون کے ذریعے جمعرات کی صبح نشانہ بنایا۔ اس بیان میں…

صیہونیوں کی الشفا ہسپتال کو خالی کرنے کی وارننگ

فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ غاصب صیہونی فوج گذشتہ چار دن سے شفا اسپتال…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

غرب اردن کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان طولکرم میں شدید لڑائی ہوئی ہے- الاقصی بریگيڈ نے بھی طولکرم میں ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین اور ان قابض فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے ۔ جنہوں نے…