براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے کہا ہےکہ ہمارے مجاہدین نے صیہونی آبادی والے علاقے المطلہ میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل داغا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق حزب اللہ…
میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحق
میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق میانمار کے فوجی حملوں میں 25 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی…
صیہونی حکومت کے کئی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا شدید حملہ
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اس نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کے ساتھ ہی مقبوضہ بندرگاہ ایلات میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں ام…
صیہونی حکومت ، بن گورین ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر واقع "بن گورین" ہوائی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے 20 مارچ علی الصباح…
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 41 فلسطینی شہید
غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اکتالیس فلسیطنی شہید ہوگئے- ان میں سے تیئیس افراد غزہ میں امداد کی تقسیم کی ذمہ دار کمیٹیوں کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں شہید ہوئے۔…
اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں زندگی کی دوبارہ رونق کا مخالف ہے- اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے…
بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی: یمن
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت جاری رہنے تک بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت مخالف یمنی فوجی کارروائیاں بھی جاری رہيں گی۔
یمن کی وزارت خارجہ نے بحیرۂ احمر میں مسلح افواج کی کارروائیوں کے بارے میں اقوام…
شمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی آبادی، بے حد بحرانی بھکمری کا سامنا کر رہی ہے اور خدشہ ہے کہ اگر فوری طور پر حالات نہ بدلے تو مئی کے مہینے تک شمالی غزہ میں بے حد بھیانک بھکمری پھیل جائے گی۔
اس…
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال نے کہا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو مفت میں رہا نہیں کیا جائے گا بلکہ فلسطینی قیدیوں سے ان کا…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
فلسطین کے خبری ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح صیہونی جںگی طیاروں…