براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

زائرین رمضان المبارک میں ایک بار ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے، سعودی حکومت

عمرہ زائرین کی تعداد میں ماہ رمضان المبارک میں تیزی سے اضافہ ہونے کے سبب سعودی حکومت نے نیا قانون متعارف کروا دیا، سعودی حکومت کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لیے سعودی عرب آنے والوے افراد ایک بار ہی عمرہ کی تعادت حاصل کر سکیں گے۔…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے پاکستان پر صوبہ پکتیکا اور خوست پر فضائی حملے کا الزام لگایا ہے۔افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پکتیکا…

امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟

تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔ تحریک مجاہدین فلسطین نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم امریکہ کی پردہ پوشی اورعالمی اداروں کی خاموشی و ناتوانی کے نتیجے میں…

غزہ میں سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان

الاقصی چینل نے شمالی غزہ میں آٹے ، غذائی اشیاء اور ڈبہ بند سامان لے جانے والے سولہ ٹرکوں کی آمد کا اعلان کیا ہے- فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ٹرکوں نے جبالیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی…

صیہونی فوجیوں کے غزہ کے شفاء اسپتال پر حملے

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے شفا اسپتال پر بڑے پیمانے پر بھرپور حملہ کیا ہے اور اسپتال کا محاصرہ کرلیا ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے آج صبح شہر غزہ کے شفا اسپتال پر شدید بمباری اور گولہ باری کیان فضائي حملوں اور…

غزہ میں جہاد اسلامی فلسطین کے جانبازوں نے صیہونی ڈرون مار گرایا

جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے جانبازوں نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب…

صیہونی حکومت ، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی

یمن نے بحیرہ احمر میں صیہونی حکومت مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے اتوار کو ایک تقریر میں واشنگٹن، لندن اورغاصب صیہونی حکومت…

مظلوم فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے

چار مہینے کے بعد فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے ہیں ۔ خبررساں ذرائع نے اتوار کی صبح رپورٹ دی ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے لئے امدادی سامان لے جانے والے ٹرک شمالی غزہ میں داخل ہوگئے ہیں ۔ چار مہینے کے بعد یہ پہلا…

فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

غزہ کے ساتھ ہی غرب اردن میں بھی صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے طولکرم کے مشرق میں واقع علاقے عنبتا پر حملہ کرتے ہوئے قدیمی الخلیل کےعلاقے کی مسجد کی طرف فائرنگ کی جس میں ایک عالم…

غزہ میں صحافیوں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے نے صحافیوں اور نامہ نگاروں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے عبداللہ ناصر النعمہ نے غزہ میں صحافیوں اور نامہ نگاروں کے بڑھتے…