براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن کا انتباہ

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ محمد علی الحوثی نے کہا کہ ہم امریکہ کا…

شام کے خلاف صیہونی جارحیت، دمشق کے شمالی مضافاتی علاقوں میں دھماکے

غاصب صیہونی حکومت نے شام میں دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے بھی ایک صیہونی فوجی ذریعے کے حوالے سے ایک رپورٹ میں مقبوضہ جولان کی طرف سے جنوبی شام کے علاقے میں…

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری

غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام پر غاصب صیہونی فوجیوں نے تازہ حملے ایسے عالم میں انجام دیئے ہيں کہ اب صیہونی حکومت کے حامیوں نے بھی حملے بند کرنے کی اپیلیں کرنا شروع…

عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر بغداد نے امریکیوں کو استثنیٰ دیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔ گزشتہ روز حزب اللہ عراق نے بغداد حکومت اور ذمہ دار عراقی حکام کو امریکی حملہ آوروں کو استثنیٰ دینے، پاپولر…

استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، صیہونی حکام میں کھلبلی مچ گئی

فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔ پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی…

رمضان المبارک کے مہینے میں صیہونیوں نے غزہ میں خون کی ندیاں بہا دیں

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ بمباری میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کی خبر ہے۔ غزہ کے مرکز میں واقع مغربی النصیرات پر غاصب صیہونی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں چھتیس فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں…

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش

فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی سیکیورٹی ڈھانچہ تیار کئے جانے کے بارے میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش پر سخت خبردار کیا ہے۔ فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ مصطفی…

قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان

اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الاقصی…

یمنی افواج کی جنگی مشقیں

یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔ الیوم الموعود کے زیر عنوان یمن کی مسلح افواج نے یہ فوجی مشقیں جمعے کے روز انجام دیں جن میں امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ…

صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے را‏ے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے اسامہ حمدان نے کہا کہ صیہونی دشمن نے رفح…