براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
شہدائے غزہ کی تعداد اکتس ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
غزہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جمعے کی رات بھی جاری رہا۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملوں اور…
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کا مرکاوا ٹینک تباہ
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مختلف گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں پر حملہ کر کے صیہونی فوجیوں اور ان کے جنگی سازوسامان کو بھاری نقصان پہنچایا۔
اس بارے میں القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے خلاف ایک کاروائي میں غزہ…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو دیگر فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے ایک صیہونی فوجی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ زرعیت…
صیہونی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!
اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی فوج کو حماس کے عسکری اور سائبر سیکورٹی شعبے کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس نے حیران و پریشان کردیا۔
عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم" نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کی اعلیٰ تکنیکی اور انٹیلی جنس صلاحیت کو دیکھ…
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا صیہونی حکومت اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے…
یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
یمن نے خبردارکیا ہے کہ صیہونی حکومت سے متعلق بحری جہازوں کو جو بحر ہند ميں کیپ آف گڈ ہوپ کی سمت آمد و رفت رکھیں گے…
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، ایک دن میں300 سے زائد فلسطینی شہید وزخمی
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
غزہ کی وزارت صحت نے جمعے کو اعلان کیا کہ شمالی و مرکزی غزہ پر صیہونی حکومت کے دو علیحدہ علیحدہ حملوں میں تین سو سے زیادہ فلسطینی جو امداد کے منتظر…
غزہ پر جارحیت میں امریکا کے شریک ہونے پر زور، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
یمن کے عوامی رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد مہذب دنیا کے لئے باعث ننگ و عار ہے۔
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ نے ہزاروں ٹن بم غزہ کے بے گناہ اور مظلوم…
صیہونی جرائم روکنے میں عالمی اداروں کی ناکامی پر تنقید، تحریک حماس کا بیان
تحریک حماس نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ پر ردعمل میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اقدام کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی مزید جرائم کے لئے ہری جھنڈی ہے۔
تحریک حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غاصب و مجرم صیہونی، غزہ…
امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی
جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمد الہندی نے کہا ہے کہ امریکہ، جنگ غزہ کے آغاز سے ہی صیہونی جرائم میں شریک رہا ہے…
روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البریج کیمپ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس میں نو افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
صیہونی حکومت نے…