براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش

رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے اطراف کے علاقوں…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں پانچ فلسطینی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔ ایران میں تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ صیہونی حکام سمجھتے ہیں کہ غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہ تحریک حماس کو…

غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع

غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری…

بیت المقدس، شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی فوجی زخمی

بیت المقدس میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ عبرانی میڈیا نے بیت المقدس کے مغرب میں واقع النفق قصبے میں صیہونی مخالف کارروائی کی اطلاع دی ہے اور 2 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ فارس نیوز کے مطابق…

غزہ میں فلسطین کے معروف فٹبال کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید

فلسطین کے معروف فٹبال کھلاڑی غزہ میں صیہونی فوج کی بمباری میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی محمد برکات اپنے خانوادے کے تین افراد سمیت خان یونس میں…

غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں

مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔ جہاد اسلام فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین نے طول کرم میں بم دھماکہ کرکے المنشیہ کے علاقے…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی فضائی دفاعی تنصیبات کو سو سے زائد راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے فلسطینی مزاحمت اور غزہ کے عوام کی شجاعت و دلیری کی…

فلسطینی مجاہدین کا صیہونی فوج پر بڑا حملہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اس نے صیہونی…

فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ کی چیک…