براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر صیہونی حملے سے 9 فلسطینی شہید
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ سٹی کے جنوب میں امدادی ٹرکوں کے منتظر فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج نے حملہ کیا۔
اس حملے میں 9 فلسطینی شہری شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد…
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
خبری ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی خبر دی ہے۔
یمنی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا اور برطانیہ نے پیر کی شام یمن پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق یمن کےصوبہ الحدیدہ کے ضلع الصلیف کے راس…
شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ
فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔
اسنا کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند صہیونی آبادکاروں نے رمضان…
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر عائد کی جانے والی بندشوں پر ردعمل کا…
غزہ خاک و خون میں،رجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی
غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
پریس ذرائع کے مطابق غزہ کے علاقے الزیتون میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں بنی سہیلا…
صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایک بیان میں عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائيلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے پانچ فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق شمالی مقبوضہ فلسطین میں یہ میزائل حملے، رادار، راہب، المالکیہ، حدب البستان اور برکہ ریشا میں صیہونی…
فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل، سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز
سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ مبارک رمضان کے آغاز کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں…
صیہونی دشمن کی ناکامی پر زور، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ
تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔
اسماعیل ہنیہ…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ کے خلاف جارحیت کے ایک سو چھپن دن گزر جانے کے باوجود اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائي حملے کئے جن میں درجنوں عام شہری شہید…