براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے صیہونی حکام میں اتفاق

غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ اور رفح کے خلاف جارحیت…

لبنان پر صیہونی جارحیت، 3 افراد شہید اور متعدد زخمی

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملے میں تین افراد شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں ملبے کے نیچے سے تین افراد کی لاشیں باہر نکالی گئیں جبکہ غاصب صیہونی…

غزہ کے نوے فیصد شہری اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور

غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کےنوے فیصد شہری صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ صیہونیوں نے اب تک غزہ کے ایک لاکھ دس ہزار شہریوں کو شہید، زخمی اور معذور کیا ہے جبکہ…

عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ حماس کے سربراہ نے عالم اسلام کے سربراہوں اور رہنماؤں کے نام اپنے اس اہم پیغام میں غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ جنگ فوری طور پر بند کرانے اور قبلہ اول…

اقوام متحدہ کے ملازمین پر تشدد، حماس کے بیان دینے پر کیا مجبور

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین انروا نے غزہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف تل ابیب کے جرائم پر ایک رپورٹ…

امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ

یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یمن کے سینئر رہنما محمد علی الحوثی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا کہ ہماری مسلح افواج کے بہادر جوان، ڈسٹرائر سے پرواز بھرنے اور…

شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام اور روس کے جنگی طیاروں کے یہ مشترکہ حملے، حراس الدین اور تحریر…

صیہونی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔ صیہونی میڈیا رپورٹوں میں اعتراف کیا جا رہا ہے کہ صیہونی فوج کا گیواتی، کمانڈو اور سیونتھ بریگيڈ، خان یونس میں سخت جنگ لڑ رہا ہے لیکن…

یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا

یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ خلیج عدن میں ایک آپریشن میں امریکا کے پروپل فارچون بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ۔…

صیہونی حکومت نے طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف

غاصب صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے مغرب کی حمایت سے غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے آج ہفتے کے روز بھی غزہ میں واقع الکویت اسکوائر پر امداد کے منتظر فلسطینیوں کی صفوں پر فائرنگ…