براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اپنے مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور، القسام بریگيڈ کے ترجمان
حماس کے القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔
حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی ترجیح صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ، غزہ…
حزب اللہ کے تین مجاہدین کی شہادت
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج سے جھڑپ میں اپنی تین مجاہدوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ "ہادی محمود حجازی عرف حیدر" بیس سال کی عمر میں جنوبی لبنان کے بلیدا میں بیت المقدس کی…
صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے سنیچر کی صبح غزہ کے علاقے جبالیا کے مشرق میں غاصب صیہونی فوجیوں کے ایک مرکز پر…
صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے-
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے ردعمل ميں، مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو ڈرون سے…
غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، درجنوں فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی فوج کی تازہ بربریت میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق آج جمعہ کو غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب فوج کی جارحیت کے 154ویں دن…
صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کی گولہ باری
حزب اللہ لبنان نے مغربی الجلیل میں غاصب صیہونی فوج کی اس چھاونی پر گولہ باری کی ہے جسے ابھی حال ہی میں تعمیر کیا گيا ہے۔
صیہونی ٹی وی چینل-12 نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے بارے ميں اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے لبنان سے…
صیہونی فوجی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہونے کے بعد اب کیا کر رہے ہیں؟
صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجی، حماس کی قید میں اپنے قیدیوں کی رہائی سے نا امید ہوکر فلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو…
یمنی عوام نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
یمنی عوام نے مختلف صوبوں میں لگاتار بائيسویں ہفتے غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔
رپورٹ کے مطابق یمنی عوام نے آج مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، ریمہ اور مآرب میں وسیع پیمانے پرمظاہرے کر کے فلسطینیوں کی حمایت اور ان سے…
غزہ میں روزانہ کتنی خواتین شہید ہو رہی ہیں؟
غزہ پر ایک سو چوّن دن سے جاری وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں روزانہ کم سے کم ترسٹھ خواتین…
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی فوجیوں نے ایک سو چوّنویں روز بھی غزہ بالخصوص رفح و خان یونس شہروں پر اپنے حملے جاری رکھے، رفح پر حملے میں ابوسلیمہ خاندان سے متعلق مکانات کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مشرقی رفح کے زلاطہ علاقے پر…