براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا توپ خانے سے شدید حملہ

غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حزب اللہ لبنان نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ…

غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، صیہونیوں کی ہٹ دھرمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات صیہونیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لئے معاہدہ طے کرنے کی غرض سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات صیہونی حکومت کی طرف سے مشکلات…

حماس نے صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتے کے لئے شرائط عائد کردیں

تحریک حماس کےرہنما محمود مرداوی نے کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے جو کہا جا رہا ہے کہ مزاحمت غزہ میں صرف امداد رسانی میں اضافہ چاہتی ہے بلکہ کسی بھی سمجھوتے کے لئے ہماری پانچ اہم شرطیں ہيں اور وہ یہ ہیں۔ جنگ بندی ، غزہ سے صیہونی فوج کی پسپائی،…

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائیاں

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ اور صیہونی فوج کے خلاف بارہ کارروائیاں کی ہیں۔ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی فوجی ونگ سرایا القدس بریگیڈ نے الزیتون کے علاقے میں صیہونی…

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی

فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں نیوی یعقوب نامی علاقے میں ایک صیہونی پر چاقو سے حملہ کیا گيا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں وہ صیہونی زخمی…

صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی غاصبوں کے خلاف جاری کاروائیوں اور غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا ایئرپورٹ کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا۔ دو روز قبل بھی عراق کی اسلامی استقامت نے…

غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہےکہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں المطلہ کے علاقے میں غاصب…

شام میں دہشت گردانہ حملے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے

مشرقی شام میں واقع دیر الزور علاقے کے "کبجاب" صحرا میں عام شامی شہریوں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 36 افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ 35 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 11 دیگر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس…

غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں- جارح صیہونی حکومت نے آج بدھ کو غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ جبالیا، النصیرات اور دیرالبلح کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے کہ جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔…

غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ

اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے موصولہ خبروں کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ممالک کے وزرائے…