براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان

مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔ مالدیپ کے مقامی نیوز پورٹل ایڈیشن ڈاٹ ایم وی Edition.mv کی ایک رپورٹ کے مطابق، مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایٹولا میں اپنے دورے…

امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی

یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع میجر جنرل محمد ناصر العاطفی نے امریکہ اور برطانیہ کو بحری جنگ میں نئے اور زیادہ تکلیف دہ سرپرائزز کی بابت خبردار کیا ہے۔…

فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں غزہ کی زمینی جنگ میں غاصب و جارح صیہونی فوج کے خلاف کامیاب کارروائی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینیوں کی تحریک استقامت کی…

غزہ میں صیہونی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں الکویت اسکوائر پر انسان…

بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز

یمنی فوج نے فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ عرب میں ایک اور صیہونی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں غاصب صیہونی حکومت کے ایم ایس سی اسکائی قسم کے ایک اور…

صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج

صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔ صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ایسی حالت…

غزہ پر صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید

غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے- تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے منگل کی صبح بھی غزہ میں عام شہریوں کو وحشیانہ جارحیت…

صیہونی فوج کو جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ

القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے- تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مغربی خان یونس میں یاسین ایک سو پانچ قسم کے میزائل سے غاصب فوجیوں کو نشانہ بناکر ان…

غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق: ٹیڈروس ادھانوم

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں- القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق ٹیڈروس ادھانوم نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھاہےکہ شمالی غزہ میں العودہ…