براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کی بابت یونیفل کا اظہار تشویش
جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کےترجمان نے لبنان پرصیہونی حکومت کے حملوں کو تشویشناک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے کو اپنے جارحانہ حملوں کا…
جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 11افراد شہید
جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی نے لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید والوں کی تعداد نو اعلان کی تھی درایں…
صیہونی ٹھکانوں پر سرایا القدس کے حملے
جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
غیرملکیٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ القدس بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عسقلان کے علاقہ اور غزہ کے اطراف کی کالونیوں کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا…
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں شہید و زخمی ہونے والوں کے تازہ…
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ شکار کرلیا
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ شکار کئے جانے کی پوری ویڈیو فلم جاری کردی، غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اس فلم میں حزب اللہ نے اسکائی لارک ڈرون طیارے کی ساری تفصیلات منجملہ رفتار، وزن، سسٹم، بلندی، پروں کی لمبائی اور…
انڈونیشیا، انتخابات کے رجحانات سامنے آنے لگے، سابق وزیر دفاع کو برتری
انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔
انڈونیشیا دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والا ملک ہے۔…
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھا گیا، جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے شروع
صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔
آج صبح حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے جواب میں صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی شہروں پر فضائی حملے شروع کر دیے۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج نے آج ایک بیان میں جنوبی لبنان…
صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
الجزیرہ ٹی وی نے جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں اصبع الجلیل اور الجلیل اعلی کی جانب بڑے پیمانے پرمیزائلی حملہ کیا ہے۔
درایں اثنا میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ الجلیل…
غزہ پر فتح تک حملے جاری رہیں گے، صیہونی وزیراعظم کی گیدڑبھبکی
صیہونی وزیراعظم نے ایک بار پھرغزہ پرمکمل فتح تک فوجی حملے جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پرمکمل فتح تک فوجی حملہ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے…
یمن پر ایک مرتبہ پھرامریکہ اور برطانیہ کا حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے آج صبح ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے اس حملے میں صوبہ الحدیدہ کے الصلیف ضلع کے راس عیسی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ اب تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان…