براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی چھاؤنی زبدان کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا…

صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا سید حسن نصراللہ کی جانب سے جواب

حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔ حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعیادشعبانیہ اور یوم جانباز کی مناسبت سے حزب اللہ کے…

غزہ سے باہر نہ نکلنے پر فلسطینیوں کی تاکید

غزہ کے جنوبی شہر رفح میں پناہ گزیں فلسطینیوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے پر تشویش کے باوجود وہ اپنی سرزمین اور وطن سے باہر نہيں جائيں گے۔ فلسطینی پناہ گزینوں نے ترکیہ کی اناتولی نیوزایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے…

شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری

غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوجیوں نے آج صبح شہر رفح کے مشرقی علاقے پر چار مرتبہ ہوائی…

یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ…

شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل

جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن…

حزب اللہ کا بڑا بیان، صیہونی حکومت شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے

حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لڑائی روکنے کے فرانس کے مجوزہ منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حزب اللہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ وہ سرحدی صورت حال پر تب تک بات…

رفح پر مصر ہوا سخت، پوری طرح تیار ہيں

ایک مصری اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم رفح کے حوالے سے کسی بھی واقعے کے لیے تیار ہیں۔ القاہرہ نیوز ٹی وی چینل نے مصر کے ایک اعلیٰ عہدے دار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مصر رفح کی صورتحال سے متعلق تمام وقائع کے لیے تیار ہے۔ اس باخبر اہلکار نے…

حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ان میں سے تین جانبازوں کے نام حسین جمیل حاریصی، حسن احمد ترمس اور احمد حسین ترمس بتائے…

اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے سفاکانہ حملوں کے ساتھ ہی اردن کے ہزاروں افراد نے پیر کی رات کو غزہ کے عوام کی…