براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے مرکز میں النصیرات کیمپ میں رہائشی عمارتوں کو جارحیت…
امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے…
رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.
رفح کے الکویت اسپتال کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے رفح کے خلاف حملے میں ایسے ہتھیار استعمال کئے ہيں جو بین الاقوامی سطح پر غیرروایتی…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی تحریک استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں…
ریاض اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور امداد رسانی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں برطرف کئے جانے پر…
پانچ عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ اور پی ایل او سے وابستہ نمائندے نے ریاض میں کل منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
قطر کے چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس اجلاس کے…
آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے
صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔
صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر حملوں کے دوران غزہ میں پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا۔
فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے حملوں کے دوران غزہ شہر کے مغرب میں واقع پریس ہاؤس سے متعلق…
حزب اللہ نے صیہونی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے 11 فروری کو ایک بیان شائع کرکے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے لبنان کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ۔…
مقبوضہ علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
صیہونی کالونی کریات شمونہ پر حزب اللہ کا یہ حملہ جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے جواب میں کیا گیا ہے، جنوبی لبنان کی حولا کالونی پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک شخص شہید اور نو زخمی ہوگئے-
صیہونی حکومت کی فوج نے سنیچر کو بھی…
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا،صیہونی حکومت نے مغربی ملکوں خاص طور پر امریکہ کی حمایت اور عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں فلسطینی قوم کے خلاف جرائم جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی…
جنوبی لبنان پر صیہونیوں کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں
ایک صیہونی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک کار کو نشانہ بنایا جس کے بعد زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا۔
لبنانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوب میں سنیچر کی دوپہر کو یکے بعد دیگرے دو…