براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ
عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
عراق کی اسلامی تحریک استقامت کے بیان میں آیا ہے کہ عراقی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے غاصب صیہونی فوجیوں کے…
شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 12 فروری کو ہوگی
اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری…
امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے،عراق کی اسلامی استقامت
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چند دنوں کے واقعات نے عراقی عوام، دوست ملکوں اور ذمہ دار فریقوں پر یہ ثابت کردیا ہے کہ غاصب امریکی دشمن صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔
انہوں نے…
جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
رفح کے مرکز اور شمال میں ایک گھر اور ایک اپارٹمنٹ پر صیہونی فوج نے بمباری کردی جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی شہید…
فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک
تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر خان یونس کے عبسان الکبرہ علاقے میں سات…
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے، امریکی اور برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں واقع باقم علاقے پر دو مرتبہ بمباری کی ہے۔
امریکہ اور برطانیہ نے مغربی یمن کے صوبے…
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار، تحریک حماس
تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے،صیہونی حکومت کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ نے ایک عظیم کارنامہ…
غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری
غاصب صیہونی فوجیوں نے آج صبح غزہ کے شمالی علاقے جبالیا اور جنوبی علاقے رفح نیز مرکز میں دیرالبلح پر بمباری کی ہے، صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیا کے فلسطین بینک پر بھی متعدد بار بمباری کی۔
جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں…
صیہونیوں کو غزہ میں اپنے بدترین جرائم کے باوجود شکست کا سامنا ہوگا،الحوثی
یمن کی حکومت کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے علاقائی تبدیلیوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر جاری صیہونی جرائم اپنی انتہا پر پہنچنے کے باوجود شکست و ناکامی سے دوچارہوں گے۔
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں…
غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے
زہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جدیدترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے،صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کو حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت سترہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہيں۔
ان میں سے بارہ افراد صیہونی…