براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل اور راکٹ حملے

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر تیس میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے جبکہ اس حملے سے کچھ منٹ پہلے اسی علاقے سے کئی ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حزب اللہ کے میزائلی اور راکٹ حملوں کے…

امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے، اسامہ بن حمدان

حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا علاقے میں کوئی مستقبل نہیں ہے- انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ نے ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ۔ انہوں نےکہا کہ فلسطین کی آزادی کا عمل طوفان…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے جنوب میں رفح شہر کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا جس…

صیہونی فوج کی بمباری، غزہ میں 130 اور مغربی کنارے میں 3 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ غزہ میں بمباری میں 130 افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ…

بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید

ایک امریکی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی فوج نے بغداد میں حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈر کو نشانہ بنایا ہے،خبروں میں یہ بھی کہاگیا کہ بغداد میں ایک کار پردہشت گرد امریکی فوج کے ڈرون حملے میں حزب اللہ عراق کے کمانڈر ابوباقر الساعدی اور…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے، مشرقی شام کے دیرالزور علاقے میں واقع العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہيں- غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دھماکوں سے…

یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی افواج کا حملہ

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے، امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے الصلیف کے علاقے راس عیسی پر دو بار بمباری کی۔ امریکہ اور برطانیہ کی اس جارحیت میں ہونے…

حماس اور اسلامی جہاد کی جانب سے بغداد پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت

فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے جمعرات کی صبح الگ الگ بیانات میں مشرقی بغداد کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے- رپورٹ کے مطابق حماس کے بیان میں آیاہے کہ ہم بدھ کی رات کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے وحشیانہ…

سینئر صہیونی فوجی اہلکار کا اعتراف،حماس کے وار سے ہمیں کوئی چیز نہیں بچا سکے گی

ایک سینیئر صہیونی فوجی نے مزاحمتی جاں بازوں کے خلاف لڑائی میں صہیونی فوج کے جوانوں کے مشکل حالات کا اعتراف کرتے ہوئے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر روز حماس کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ صیہونی حکومت کی "جفعاتی" ڈویژن کے کمانڈر "آویخائی…

ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا،حماس

تحریک حماس نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی اعلان کر چکے ہيں تمام مذاکرات میں ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا ضروری ہے۔ پیرس میں صیہونی حکومت، امریکہ، مصر…