براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
غزہ کے نہتے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے آج بھی جاری ہیں-
موصولہ خبروں کے مطابق جنوبی غزہ کے شہرخان یونس پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے جاری ہیں جس میں کم از کم سترہ فلسطینی شہید ہوگئے- رفح میں ڈیڑھ لاکھ فلسطینی پناہ…
القسام کے جیالوں کے ہاتھوں صیہونی جاسوس ڈرون کا شکار
تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام" بریگیڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام"…
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے غاصب…
میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاری
میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پناہ لینے والے میانمار کی سرحدی سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد پچانوے ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج صبح میانمارکی فوج اور مسلح…
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
انصاراللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یہ بات زور دے کر کہی کہ یمن پر امریکہ و برطانیہ کے حملوں سے…
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کی ان…
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن میں صعدہ اور الحدیدہ کے کئي…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 107 فلسطینی شہید
خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مرکز میں واقع دیرالبلح پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہوگئی ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے اعلان کیا ہے کہ دیرالبلح کے پرامن ہونے پر…
صیہونی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے
اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔
ذرائع ابلاغ میں جو خبریں آئی ہیں ان کے مطابق غاصب صیہونی فوج کے سابق ترجمان جوناتھن کانریکس…
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
یہ کمیٹی سیکیورٹی حکام کے تعاون سے تشکیل دی گئی ہے ۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس کمیٹی کے ارکان ان علاقوں کا دورہ کریں گے کہ جہاں پر امریکہ…