براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ
کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔
کتائب حزب اللہ نے عراق پرامریکی فوجی حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ، امریکی وحشی گری اور امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے۔…
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
الفرات کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حکومتی الائنس کی جانب سے آج ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جا رہا ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے…
عراق پر امریکی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں عام سوگ کا اعلان
عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کی بمباری کے نتیجے ميں شہید ہونے والے عراقی فوجیوں اور عام شہریوں کی شہادت کے بعد ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
سنیچر کو امریکی فوج نے صوبہ الانبار میں واقع عکاشات اور القائم کے علاقے پر بمباری کی تھی جس کے…
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں…
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد کے قریب واقع غاصب صیہونی حکومت کی فوجی چھاؤنی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
المنار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ برانیت فوجی چھاؤنی پر کیا گیا۔ اس سے قبل بھی حزب اللہ لبنان نے…
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
میڈیا ذرائع نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کی خبر دی ہے۔
فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی رفح میں ایک اسکول میں پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں…
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
امریکہ اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے تیرہ علاقوں میں چھتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…
سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار
سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے قبل از اسلام کے ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال اور نگرانی کے ادارے کے چیف ایگزیکٹو افسر( سی ای او) امر بن صالح…
عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے باضابطہ بیان میں شام کے اندر خراب الجیر نامی علاقے میں غاصب امریکی فوجیوں…
صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کےترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فضائیہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں جنوبی مقبوضہ فلسطین…