براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ پر صیہونیوں کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی جنگی طیاروں نے مرکزی غزہ پٹی کے شہر دیرالبلح پر حملہ کیا اور لوگوں کے گھروں پر بمباری کی جس میں کئی بےگناہ شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں…
شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے
یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
یمنی ذرائع ابلاغ نے شہر صعدہ پر امریکہ کے نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ میڈیا ذرائع نے جمعے کی شام کو رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حجہ کے بعض علاقوں کو…
امریکی حملے پر بغداد کا ردعمل، عراق کی مسلح افواج کا بیان
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاہے کہ عراق کی سرزمین پر حملے، اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے اپنے ملک کے مغربی علاقے پر امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے…
غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 25 صیہونی فوجی ہلاک
فلسطینی مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کم سے کم پچیس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
حماس کے فوجی بازو القسام بریگيڈ نے چند مختصر بیانات جاری کرکے غزہ پٹی میں اپنی فوجی کارروائیوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
القسام…
باطل آرزو رکھنے والے ایک صیہونی فوجی افسر کا انجام
خان یونس میں ایک صیہونی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
غاصب صیہونی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس…
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
صیہونی ، امریکی، مصری اور قطری مذاکرات کاروں…
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات ضیف اللہ الشامی نے اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی وزیر دفاع لوئیڈ آسٹین نے صنعا پر حملوں کے بارے میں دیگر…
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
یمنی چینل المسیرہ نے بدھ کی رات کو شمالی یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں صوبۂ صعدہ کے شمالی علاقے کو نشانہ بنایا گيا ہے۔…
امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما
یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
اسپتنک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی رہنما علی القحوم نے کہا ہے کہ ہم مشاہدہ کر رہے ہيں کہ…
دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت
غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔
دمشق کی فضا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، اس دوران یہ بھی خبرآئی ہے دمشق ایئر پورٹ کے اطراف میں حملے میں بعض…