براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی

غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کو شمالی مقبوضہ فلسطین کی زرعیت چھاؤنی میں میزائل سے نشانہ بنایا ہے کہ جس کے نتیجے میں ان کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے مجاہدین آٹھ اکتوبر سے،…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کیا، ابھی ممکنہ نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز اور غزہ میں شہری تنصیبات یہاں تک کہ اسپتالوں اور…

غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے جمعہ کو بھی غزہ اور غرب اردن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ اس درمیان غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ…

ممکنہ فائربندی کی اطلاع پر جنوبی غزہ میں جشن کا ماحول

فلسطینی عوام نے جنوبی غزہ میں کل رات کو ممکنہ جنگ بندی پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کے بیان پر اکٹھا ہوکر خوشی منائی۔ موصولہ خبروں کے مطابق ممکنہ جنگ بندی کے قیام پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کا بیان شائع ہونے کے بعدغزہ کے عوام نے مغربی رفح…

امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے، انصاراللہ یمن

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش صیہونی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبدالمالک بدر…

دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی، تحریک حماس

تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق اسامہ حمدان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ قیدیوں کی واپسی کے سلسلے…

عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ نیوزرپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے غاصب حکومت کے قتل عام کے…

حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

نیوزرپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کے اس فوجی اڈے کو فلق ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے اور صیہونیوں کو حتمی نقصان پہنچایا ہے۔…

امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

یمن کی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکہ کے بحری تجارتی جہاز کو کئی میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جو مقبوضہ فلسطین کی جانب جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی امریکی ڈسٹرائر یوایس ایس…

غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی

غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے آج بدھ کواعتراف کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی…