براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مشرقی جبالیا اورغزہ کے مرکزی علاقوں میں صیہونی دشمن کو امداد پہنچانے والا نیٹ ورک تباہ : سرایا القدس
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غاصب صیہونی حکومت اور صیہونی قیدیوں کے لواحقین کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی قیدی صرف استقامت کے عزم و ارادے سے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے…
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔
یمن کے سینئر سیاسی رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے صنعا کے خلاف کسی بھی طرح کی مہم جوئی کی تو اسے ناکام بنا دیا جائے گا۔
یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے اس بات کی…
القسام بریگیڈ: صیہونیوں کے چار مرکاوہ ٹینک تباہ
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے چار ٹینکوں کو تباہ کردینے کا اعلان کیا ہے۔
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے بیان میں آیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خان یونس کے حی الامل…
غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ
فلسطین کی وزارت صحت نے تقریبا سات ہزار زخمی فلسطینیوں کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کا نظام صحت درہم برہم ہوگیا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ…
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی حملوں میں ستائیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج کے یہ حملے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ…
غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ
قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے حماس اور…
صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
ارنا کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینی عوام اور ان کی…
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری
تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔
پریس ذرائع نے آج اعلان کیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے شمالی یمن میں صعدہ کو جارحیت کا نشانہ بنایا…
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی
صیہونی حکومت نے منگل کی صبح کو بھی غزہ پر حملے کرکے اس علاقے کے عوام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر 14…
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر…
کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
بین الاقوامی رابطہ…