براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے پیر کی رات ایک بیان میں حالیہ…

غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید

غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔ فلسطین کے خبری ذرائع نے منگل کی صبح ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے سول ڈریس میں غرب اردن…

غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا

پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کو…

جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہرالنونو نے پیر کی رات کو کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے میں کسی بھی کارروائی کے لیے ایک شرط اور پیش خیمہ ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے کہا کہ مکمل جنگ بندی کے بعد ہی قیدیوں کے…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے

حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلق ایک میزائل سے رامیم فوجی اڈے کے اطراف میں اسرائیلی دشمن کو نشانہ بنایا ہے اور یہ میزائل…

غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی

میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے دمشق کے علاقے زینبیہ کے مضافات میں واقع ایک عمارت کو تین میزائلوں سے…

شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ

غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ عراق کی اسلامی استقامت نے…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

مغربی جنین میں صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ مقامی ذرائع نے شہر جنین میں فلسطینی استقامت اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہےاس رپورٹ کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران…

حماس اور صیہونی حکومت کے مابین قیدیوں کے تبادلے کیلئے پیرس میں مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

حماس نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے آج پیرس میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما محمد نزال نے العربی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات، اس سلسلے میں…

خلیج عدن میں ایک اور امریکی بحری جہاز پر میزائلی حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے…