براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کا یہ اجلاس ایران کی کوششوں اور روس، چین، پاکستان اور ایران کے نمائندوں کی شرکت سے افغانستان کی…
صیہونی حکومت پر حزب اللہ نے مارے دو میزائل، شمالی سرحد پر ہے پورا کنٹرول
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ارنا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے برکان میزائل سے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر…
امریکی اور صیہونی ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا بڑا حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کر کے شام، عراق اور مقبوضہ فلسطین میں فوجی اہداف پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے شام، عراق اور مقبوضہ…
غزہ میں صیہونیوں کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوگی، صیہونی حکومت کو القسام بریگيڈ کا پیغام
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اتوار کی رات اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی۔
سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین…
فلسطینی گروپ القدس کی صیہونی ٹھکانوں پر کارروائی
فلسطین کی تحریک استقامت میں شامل مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے قریب واقع علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں پر…
یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔
یمن کی…
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں اڑتیس سے زیادہ قتل عام کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے گزذشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں…
جنگ غزہ، پہلی بار امریکی فوجیوں پر براہ راست حملہ، امریکہ کو بڑا نقصان
اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
سی این این نے پینٹاگون کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈوے پر حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک…
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق، داعش دہشت گرد گروہ کا سرغنہ، "اسامہ شحادۃ العزیزی" عرف "والی حوران" اس گروہ کے دو دیگر دہشت گردوں کے ساتھ آج اتوار کو شامی…
حزب اللہ کا بڑا بیان، صیہونی حکومت کو چین سے رہنے نہیں ديں گے
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان میں کوئی حماقت کی تو لبنان ان کے لیے قبرستان بن جائے گا۔
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ دھڑے کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی دشمن نے اب تک حزب اللہ کی فوجی طاقت کے ایک چھوٹے سے حصے کا…