براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے
غزہ کے شہر خان یونس میں عام شہریوں اور پناہ گزينوں کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
غاصب صیہونی فوجی، شمالی اورجنوبی غزہ میں اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے عام شہریوں اور پناہ گزينوں کا محاصرہ کرکے ہسپتالوں اور پناہ گاہوں…
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی…
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے الجلیل علیا علاقے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے بعض ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ الجلیل علیا پر کم سے کم دس میزائل فائر…
صیہونی بحریہ کی تنصیبات اورامریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
عراق کی استقامتی فورسز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بحریہ کی تنصیبات اور جنوب مشرقی شام میں غاصب امریکیوں کے فوجی اڈے کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے…
عراقی استقامتی محاذ کے امریکی اڈوں پر حملے
نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق العمر آئيل فیلڈ کے قریب الخضراء علاقے میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گيا ہے، یہ فوجی اڈہ مشرقی شام کے صوبے دیروالزور میں واقع ہے۔
بعض خبری ذرائع نے اس فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے، ابھی…
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔
رپورٹ کے مطابق اگر امریکہ چاہتا ہے کہ بحیرۂ احمر میں اس کے بحری جہاز نقصان پہنچنے سے محفوظ رہیں تو…
خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ
نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدس بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور اس کی دو فوجی گاڑیوں کو مغربی خان یونس میں آر پی جی سے نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔
عزالدین قسام بریگيڈ نے بھی شہر خان یونس میں…
حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی
نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ سے وابستہ میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ نے جدید میزائلوں کی رو نمائی کی ہے۔
ان جدید میزائلوں میں ایسے کیمرے نصب ہیں جو کارروائی کے…
افغانستان،40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار
افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے متعلقہ آفیسر فلپ کراپف نے کہا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت…
صیہونی جنگی قیدیوں کا پیغام
القسام بریگیڈ نے غزہ میں صیہونی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے،تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے رات تین صیہونی خاتون قیدیوں کا ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔
جس میں یہ صیہونی قیدی خواتین نیتن یاہو کابینہ سے…
حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر صیہونی حکام میں تشویش
صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی سکیورٹی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کےلئے ضروری تدابیر اختیار کئے جانے میں ناتوانی اس بات کا باعث بنےگی ۔
غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پھر مضبوط ہو اور علاقے کا مکمل…