براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 187 فلسطینی شہید اور 377 زخمی

رپورٹ کے مطابق،فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر مبنی عالمی عدالت انصاف کے عبوری احکامات کے باوجود صیہونی فوج نے سنیچر کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے مشرقی رفح میں ایک…

خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اس حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی افواج نے برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اس تیل بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔ صیہونی…

امریکا صرف طاقت کی زبان سمجھتاہے، عراقی استقامتی محاذ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ اس وقت امریکہ نے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کےلئے جو ایک کمیٹی تشکیل دینے کی بغداد کی بات مانی ہے یہ صرف مزاحمت کی جانب سے اس کو لگائی گئی کاری ضربوں کا نتیجہ ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ صرف طاقت…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان نے میزائلوں کی بارش کردی

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کل رات شمالی سرحدوں کے اندر صیہونی ٹھکانوں پر اسّی سے زائد میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں حزب اللہ کی جانب سے یہ اب تک کا شدید ترین…

غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہدا کی تعداد 26 ہزار کے قریب

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اورغزہ میں شہدا کی تعداد چھبیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی اور توپخانے کے حملے جمعہ کو بھی جاری رہے فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعہ کو…

غزہ میں 120 اجتماعی قبروں کا انکشاف

انسانی حقوق کے یورپی مبصرین نےغزہ میں ایک سو بیس اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے۔ انسانی حقوق کے اس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت اور قبرستانوں تک عدم دسترسی کی بنا پر غزہ کے عوام، شہدا کی لاشوں کو اجتماعی قبروں…

عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ

عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔ عراقی میڈیا صابرین نیوز نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ عین الاسد بیس میں امریکی فوجی ٹھکانے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے جمعے…

عراق میں ایک گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ

شمالی عراق میں ایک گیس فیلڈ کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ڈرون نے خورمور گیس فیلڈ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس گیس فیلڈ کا انتظام برسوں سے امریکہ کی دانا کمپنی چلاتی ہے۔ واضح رہے کہ دانا گيس…

فوجیوں کے انخلاء سے متعلق عراق اور امریکا کےدرمیان مذاکرات

عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی فوجیوں کے ملک سے باہر نکلنے کے بعد عراقی فوج پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ عراق کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے نام نہاد داعش مخالف…

صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے جل العلام ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔اس حملے کی حزب اللہ نے ویڈیو فلم بھی نشر کی ہے۔…