براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی
یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔
یمنی رہنما سید عبدالملک الحوثی نے اپنے بیان میں غزہ میں حالیہ جنگ اور غاصب صیہونی حکومت کے…
غزہ میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی ڈرون
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
المجاہدین نامی اسلامی مزاحمت بٹالین نے مشرقی غزہ میں صیونی حکومت کے ایک ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
دوسری جانب جنین میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی…
امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ
حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ الحشدالشعبی اور عراقی سیکورٹی فورسز کے مراکز پر جاری امریکی حملوں کے…
غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نیجر کے وزیراعظم علی لامین زین سے ملاقات…
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج خلیج عدن اور باب المندب میں ایک امریکی جنگی جہاز اور کچھ بوٹوں کے ساتھ یمنی فوج کا تصادم ہوا ہے۔ انھوں نے…
صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ ابھی اس بارے…
صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا میزائلی حملہ
حزب اللہ لبنان نے ایک صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
المنار کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع برکہ ریشا صیہونی اڈے کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل…
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔
صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات میں الجدید کمیپ کے متعدد گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں…
صہیونی میڈیا: صیہونی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی
صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ…
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شمالی عراق کے اربیل علاقے میں واقع حریر بیس پر جو کہ امریکی قبضے کا ہیڈ کوارٹر ہے، آج ایک بار پھر حملہ کیا…