براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صیہونی فوجیوں نے بمبار طیاروں اور توپخانوں سے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے.
غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ کے عام شہریوں پر ہوائی حملے، گولے باری کرکے فلسطینی باشندوں کا قتل عام کرنے کےساتھ ہی مختلف علاقوں پر…
غزہ، پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی حالت زار
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 24 لاکھ کی آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 80 فیصد آبادی پناہ گزیں کیمپوں…
یمنی حملوں کا اثر، مصری حکام نے رابطے بڑھائے
ایک مصری عہدیدار کا کہنا ہے کہ کشیدگی پر قابو پانے کے لیے ہم ایران اور تحریک انصار اللہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
ایک مصری عہدیدار نے کہا کہ قاہرہ کے بحیرہ احمر میں کشیدگی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایران اور یمن کی انصار اللہ کے ساتھ گہرے…
غزہ کے عوام کی حمایت اورصیہونی حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے وسیع سے وسیع تر
فلسطین کے حامیوں نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ہالینڈ میں اہم ریلوے اسٹیشنوں پر احتجاجی دھرنے دیئے اور غزہ پٹی میں فورا جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت مخالف ان احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں میں…
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی استقامت کے مجاہدین نے عراق اور علاقے میں غاصب امریکی فوجی ٹھکانوں اور غزہ میں…
یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز پر حملہ کامیاب رہا اور ہمارا میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگا،
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ بحیرہ عرب اور بحیرہ احمر میں صیہونی بحری جہازوں اور مقبوضہ فلسطین کی…
حزب اللہ نے جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کے…
حماس کی القسام بریگیڈ نے مزید 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں خان یونس کے مشرق میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ کو راکٹوں سے نشانہ بنا کر 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
طولکرم کیمپ کے 30 گھنٹے کے محاصرے کے…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز برانیت پر زبردست حملہ
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے برانیت نامی فوجی مرکز پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ میزائل سے کئے جانے والے اس حملے میں مذکورہ فوجی اڈے کو جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی رپورٹ ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اسی طرح اعلان کیا ہے کہ العباد فوجی اڈے کے…
24 گھنٹے کے دوران 17 صیہونی فوجی زخمی 2 کی حالت نازک
مقبوضہ النقب کے سوروکا اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کی جنگ میں زخمی ہونے والے مزید سترہ صیہونی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان صیہونی فوجیوں کا علاج و معالجہ جاری ہے جبکہ دو…