براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

خلیج عدن،بحری جہاز پر ڈرون حملہ

ہندوستان کی بحریہ کے جہاز نے مارشل جزائر کے پرچم کے حامل بحری جہاز کی جانب سے کہ جس پر یہ ڈرون حملہ ہوا، مدد کی اپیل پر کارروائی کی۔ یاد رہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جنگ جاری

صیہونی فوج نے غرب اردن کے شہر طولکرم میں نورشمس کیمپ پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔مطابق اس وقت دونوں طرف سے مسلح جھڑپيں جاری ہيں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کے بلڈوزر طولکرم کی سڑکوں سمیت…

خالد مشعل ، خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر زور

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور خودمختاری و بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک خودمختار ملک کی تشکیل چاہتی ہے۔ تحریک حماس کے ایک سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ سات اکتوبر کی جنگ کے بعد سے…

فلسطینی عوام اور فٹبال ٹیم کی حمایت پر زور، ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی

ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت واجب ہے اور ہم ان سے کہتے ہیں کہ ان سخت حالات میں مضبوط رہیں۔ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی نے قطر کے ایک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا…

امریکی وزیر خارجہ، غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے ڈیووس اقتصادی فورم میں جنگ غزہ کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اعتراف کیا کہ اس جنگ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 17 اور فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 24280 سے زائد ہوگئی

جمعرات کی صبح جنوبی غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں سترہ افراد شہید ہوئے ہیں، یہ حملہ مشرقی رفح کے الجنینہ محلے پر ہوا ہے اور اس میں الزاملی فیملی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رہنے…

فلسطینی مجاہدین نے دو اور صیہونی فوجی مار ڈالے، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523

غزہ کی پٹی کے شمال میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں 2 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے بعد سے اب تک 190 کے قریب صیہونی فوجی…

یمن نے صیہونی حکومت کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا

یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب صیہونی حکومت سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحییٰ سریع نے منگل…

یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے یمن کے الصلیف علاقے…

حزب اللہ اور صیہونی حکومت کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے…