براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔ ارنا نے لبنانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے المطلہ، برکہ ریشا اور رامیم میں صیہونی فوجی چوکیوں پر میزائل سے حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے…

صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے،محمد عبدالسلام

یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔ یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ کی حکومت کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور غزہ پر حملے کے سلسلے میں یمن کے موقف…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بارہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔…

اربیل میں ڈرون حملہ، صیہونی حکومت کے 3 جاسوس ہلاک

شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔ المیادین ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اربیل میں صیہونی حکومت کے 8200 جاسوسی یونٹ کے ایک ہیڈ کوارٹر کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔…

عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں خراب الجیر اور کونیکو…

غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔ غزہ کے رہائشی مکانات پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کے روز بھی شدید بمباری کی جس میں کم سےکم تینتیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے۔ فلسطین کی…

اور برطانیہ کی بمباری کا کوئی نتیجہ نہيں نکلےگا

یمن کی تحریک انصاراللہ: یمن پر امریکا یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے ارنا کے نمائندے سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکہ نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے لئے دوزخ کے دروازے کھول لئے ہیں جبکہ یمن پر…

حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی صیہونی حکومت ، صیہونی تجزیہ کار کا اعتراف

ایک صیہونی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔…

القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی بمباری و جارحیت میں بہت سے قیدی بھی مارے گئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کے متعدد ٹھکانوں پرحملے کئے ہیں۔ یمن سے موصولہ خبروں کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے مغربی یمن کے ساحلی علاقے الحدیدہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ابھی ان حملوں سے متعلق تفصیلات منظر عام پر نہيں…