براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت ناکامی اور شکست کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے: سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی جنگ اور طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 100 دن گزر جانے کے بعد بھی غاصب اسرائیل شکست اور ناکامی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور اب تک اسے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے…

صیہونی اخبار ہاآرتص: مسٹر نیتن یاہو، "مسٹر شِکست”!

صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم غزہ اور لبنان کے درمیان تنازعات میں اور حکومت کے اہداف کو حاصل کرنے اور یہاں تک کہ مقبوضہ علاقوں میں اقتصادی بحران سے نمٹنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔ صہیونی اخبار روزنامہ ہاآرتص…

حیفا میں دھماکے سے صیہونی تیل ریفائنریاں بند

صیہونی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے آج (اتوار کو) اس بڑے اور زوردار دھماکے کی تصویریں شائع…

حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین کے قلعہ ھونین، تلہ الطیحات ، مسکاف ، رویسات العلم اور برانیت فوجی…

امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک

ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔ امریکی تھنک ٹینک نے اس بات پر زور دیا کہ یمن کے خلاف امریکی حملے کبھی بھی اس ملک کی پسپائی کا باعث نہیں…

غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے ،اسرائیل

ایک امریکی اخبار نے امریکی اور صیہونی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج…

عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار

عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، عراق کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر محسن المندلاوی نے ہفتے کے روز…

امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں الخضرا کے علاقے میں اور اسی طرح مشرقی…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، صیہونی حکومت کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے اس…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی

غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد میں اضافے کا…