براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غاصب صیہونی حکومت کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ کی پٹی میں ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت کی مدد کرتے ہوئے…

صیہونی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟

دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ صیہونی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟ دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے مصر سے کہا کہ وہ صیہونی حکومت کی…

یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے

سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سی این این کے تجزیہ نگار اسٹیفن کولنسن نے یمن کے خلاف امریکی…

حماس کے مجاہدوں نے صیہونی حکومت کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں صیہونی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے…

صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر

یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔…

صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: صیہونی میڈیا کا اعتراف

صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کے خلاف جنگ کا کوئی نتیجہ نہ نکلنے اور حزب…

غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت نے سنیچر کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ میں بےگھر ہونے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی…

یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔ یمن کی پارلیمنٹ نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی قیادت…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئي صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے ہيں۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدوں نے مناسب ہتھیاروں سے " المالکیہ…

امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔ فارس…