براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی اور برطانوی افواج نے یمن پر جمعہ کی صبح جارحانہ فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں یمن کے…
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہئے۔
غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی مشکلات میں…
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فورسز کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھ زخمی ہوگئے ہیں ۔ اس ملک کی مسلح افواج نے اس…
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یمن کے فوجی ٹھکانوں پر امریکہ اور…
صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ
فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔
فلسطینی انفارمیشن سنٹر نے ایک تفصیلی بیان…
غزہ، صیہونی بمباری، 24 گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، مجموعی 23400 شہید
غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے جمعرات کی شام اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی…
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
یمن کے عوامی رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ اسرائيل نے غزہ میں بہت سے رہائشی محلوں کو پوری طرح سے تباہ کر دیا ہے اور وہ نسلی تصفیہ کے جرم کا مرتکب ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی قوم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ظلم کے خلاف کھڑی…
واشنگٹن اور لندن کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی ہو گی، یمن
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی بحری جہازوں، آبدوزوں اور لڑاکا بمبار طیاروں نے بڑے پیمانے پر ہمارے ملک کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنا یا ۔
بلاشبہ انہیں اس کی بھاری قیمت ادا…
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے
پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں،شمالی یمن میں صعدہ کے علاقے طخیہ اور مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں باجل پر امریکہ اور برطانیہ نے فضائی حملے کئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صعدہ اور الحدیدہ…
نیتن یاہو میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سامنے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈالنا۔
رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کے فوجی ترجمان ابو حمزہ…