براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے کابل پولیس کےترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ شہر کابل کے علاقے الوخیل میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار زخمی ہوئے…

غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے- القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ منگل کی شام غزہ پٹی میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے-ابوعبیدہ نے کہا کہ…

یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے- ایک یمنی فوجی ذریعے نے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا ہے کہ فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے تاہم اس جہاز کی پہچان نہيں بتائي…

غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا : آنروا کا اعلان

پناہ گزينوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث غزہ رہنے کے قابل نہيں رہا آنروا کے ترجمان عدنان ابوحسنہ نے کہا کہ غزہ اس وقت ایک ناقابل رہائش جگہ بن چکا ہے - عدنان ابوحسنہ نے کہا کہ اس…

شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں خبری ذرائع کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمت کے توسط سے مقبوضہ علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں پر میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے-…

صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے سربراہ نےکہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے- اسماعیل ہنیہ نے علمائےاسلام فورم کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مزاحمت کو نابود کرنے،…

صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم

بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ افریقی ملک مصر میں سوشل میڈیا پر ایک بڑی مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ مصری حکومت سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی…

حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے آج منگل کو حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام حسن الطویل کے…

حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، صیہونی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں صیہونی…

غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے…